علی گڑہ کے شاعر اور ادیب
کل: 223
قرۃالعین حیدر
اردو کی ممتاز ترین خاتون فکشن رائٹر، ’’ آگ کا دریا ‘‘ کے علاوہ متعدد ناول، افسانے اور سوانحی کتابوں کی مصنف۔ پدم شری اور گیان پیٹھ اعزاز سے سرفراز۔
قاضی افضال حسین
قاضی عبد الستار
تاریخی ناول نگار، افسانہ نویس اور اودھ کی زوال پذیر تہذیب کے داستان گو
قاضی عبدالغفار
- پیدائش : مراد آباد
- سکونت : علی گڑہ
- وفات : علی گڑہ
صاحبِ اسلوب فکشن نگار، صحافی اور 'لیلیٰ کے خطوط' و 'مجنوں کی ڈائری' کے مصنف
قمر جلالوی
پاکستان کے استاد شاعر، کئی مقبول عام شعروں کے خالق