پٹیالہ کے شاعر اور ادیب
کل: 23
بھوپندر سنگھ
سید معین الرحمٰن
محقق و نقاد — غالب تحقیق و تنقید پر متعدد کتابوں کے مصنف
امر ابدآبادی
اردو ادیب، صحافی، شاعر اور مدیر، اردو صحافت، قومی یکجہتی اور ادبی خدمات کے میدان میں نمایاں کردار ادا کیا
گوپال کرشن شفق
کرپال سنگھ بیدار
- سکونت : پٹیالہ
مینو پرشوتم
نوبہار صابر
پریم گوپال متل
قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری
سیرت نگار، مورخ اور ’’رحمۃ للعالمین‘‘ کے مصنف
امردیپ سنگھ
محسن عثمانی
- پیدائش : مراد آباد
- سکونت : پٹیالہ
دیوندر ستیارتھی
منٹو کے ہم عصر افسانہ نگاروں میں شامل، سنیاسی کا روپ دھار کر ملک بھر کے لوک گیت جمع کرنے کے لیے معروف۔
ہنس راج رہبر
جگر جالندھری
رام لعل نابھوی
رشی پٹیالوی
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : پٹیالہ
- وفات : ممبئی
ساحر سنامی
شاہ نیاز احمد بریلوی
ٹی این راز
مزاحیہ اور طنزیہ شاعر،غالب کی زمینوں میں اپنی ہزل گوئی کے لیے مشہور،ڈپٹی سکریٹری (ریٹائرڈ) محکمہ قانون حکومت ہریانہ