دلی کے شاعر اور ادیب
کل: 1097
حسین فاروقی
ہیما کنڈپال ہیا
- سکونت : دلی
حضرت نظام الدین اولیا
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ممتاز صوفی اور امیر خسرو کے پیرو مرشد
حسرتؔ موہانی
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور
حسرت دہلوی
حشمت بھاردواج
ہاشم رضا جلالپوری
حسین حسان ندوی
بچوں کے معروف ادیب اور رسالہ پیام تعلیم کے مدیر
ہریندر شرما پاشان
ہنس راج رہبر
حنیف ترین
- پیدائش : سنبھل
- سکونت : دلی
- وفات : جموں و کشمیر
حمیدہ سلطان احمد
حمیدہ سالم
حکیم محمد اجمل خاں شیدا
تحریک آزادی کے اہم رہنما ، جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی کے بانیوں میں شامل
- سکونت : دلی
حکیم محمد سعید دہلوی
نامور طبیب، مصنف، ماہرِ تعلیم، سماجی کارکن اور ادبِ اطفال کے ممتاز ادیب
حکیم محمد کبیرالدین
نامور طبیب، مترجم اور طبِ یونانی کے عظیم خادم
- سکونت : دلی
حکیم آغا جان عیش
ہاجر دہلوی
- پیدائش : دلی
حیدر دہلوی
حیدر جعفری
حیدر علی خان
حافظ علی بہادر خان
- وفات : دلی