دلی کے شاعر اور ادیب
کل: 1097
گرچرن مہتا رجت
گربچن چندن
گلزار دہلوی
- پیدائش : دلی
- سکونت : دلی
- وفات : گریٹر نوئیڈا
آنند موہن زتشی۔ دہلی کی مشترکہ تہذیب کے ممتاز ترین نمائندے۔
گوپی چند نارنگ
- پیدائش : دکی
- سکونت : دلی
- وفات : ریاستہائے متحدہ امریکہ
ممتاز ناقد اور دانشور۔ اردو میں مابعدجدیدیت کےادبی جحان کو متعارف کرانے کے لیے معروف
گوپال سنگھ
- پیدائش : ایبٹ آباد
- وفات : دلی
- سکونت : دلی
- سکونت : دلی
غلام یزدانی
- پیدائش : دلی
- وفات : حیدر آباد
غلام ربانی تاباں
ترقی پسند تحریک سے وابستہ کلاسیکی لہجے کے معروف شاعر
- وفات : دلی
غلام احمد علمی
غازی الدین خان
- پیدائش : بخارا
- وفات : احمد آباد
مغل شہنشاہ بہادر شاہ کے دور حکومت میں وہ صوبہ گجرات کے صوبے دار بنائے گئے۔ ان کی ولادت ازبکستان کے بخارا میں 1649 میں ہوئی اور احمد آباد میں 1710 میں انھوں نے وفات پائی۔ تدفین اجمیری دروازہ دہلی کے سامنے ہوئی۔
غازی کابلی
جی۔ آر۔ کنول
جی آر کنول
- سکونت : دلی