نالندہ کے شاعر اور ادیب
کل: 29
سید سلیمان ندوی
اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور چند قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔
سید صباح الدین عبد الرحمن
ممتاز مؤرخ اور دبستانِ شبلی کے نمائندہ عالم
شرف الدین یحییٰ منیری
برصغیر کے مشہور صوفی - اپنے مکتوبات و ملفوظات کے لیے مشہور
شہود عالم آفاقی
شاعر، مرتب، رسالہ 'شہود' کے مدیر، مشاعروں میں مؤثر شاعری کے لیے معروف
شہاب عظیم آبادی
شاہ امین احمد بہاری
سید مناظر احسن گیلانی
- پیدائش : نالندہ
- سکونت : حیدر آباد
- وفات : نالندہ
ممتاز عالمِ دین، محدث، فقیہ، سیرت نگار