Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

بد تر ہیں اس جہان میں بہتر چلے گئے

آفتاب عالم آس

بد تر ہیں اس جہان میں بہتر چلے گئے

آفتاب عالم آس

MORE BYآفتاب عالم آس

    بد تر ہیں اس جہان میں بہتر چلے گئے

    نیچے گئے زمین کے اوپر چلے گئے

    تم آئے میری زیست میں مہمان کی طرح

    اور دکھ کو میری جیب میں رکھ کر چلے گئے

    دریا نہیں ہے آگ کا دلدل ہے عشق سو

    تیراک جتنے آئے سب اندر چلے گئے

    ماں باپ رو رہے ہیں کہ بیٹی چلی گئی

    اور بھائی رو رہے ہیں کہ زیور چلے گئے

    قدموں کو ان کے چومنے آتا فرات پر

    بننے کو اک نظیر بہتر چلے گئے

    دہرا رہا ہوں مطلع غزل کا میں اب تلک

    سب سننے والے سن کے مجھے گھر چلے گئے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے