Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آستینوں میں یہ جو بستے ہیں

شاہ عادل

آستینوں میں یہ جو بستے ہیں

شاہ عادل

MORE BYشاہ عادل

    آستینوں میں یہ جو بستے ہیں

    سانپ بن کر یہی تو ڈستے ہیں

    کس قدر اعلیٰ ظرف والے ہیں

    مشکلوں میں جو لوگ ہنستے ہیں

    دل اچانک سے بیٹھ جاتا ہے

    لوگ جب تیرا طنز کستے ہیں

    جیسے چاہے خرید لو ان کو

    آج کل لوگ کتنے سستے ہیں

    بس نمازیں ہی کیوں پڑھیں مفتی

    نیکیوں کے ہزار رستے ہیں

    تیرے حصے کے اشک جان شاہ

    عارضوں پر مرے برستے ہیں

    شاہزادی تو جا چکی یارو

    یہ شہنشاہ کیوں ترستے ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    Click on any word to get its meaning
    بولیے