Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رند لکھنوی

اشاعت : 003

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1930

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : دیوان

صفحات : 318

معاون : سمن مشرا

دیوان رند
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

نام نواب سید محمد خاں، تخلص رند۔ اگست۱۷۹۷ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ نوابان اودھ کے خاندان سے قرابت تھی۔ چنانچہ نواب بہو بیگم زوجہ شجاع الدولہ کی سرپرستی میں پرورش ناز ونعم سے ہوئی۔ بچپن سے طبیعت شعروسخن کی طرف مائل تھی۔ فیض آباد کے دوران قیام وفا تخلص کرتے تھے۔ اور میرمستحسن خلیق سے جو میر انیس کے والد تھے ، اصلاح لیتے تھے۔ نواب بہو بیگم کے انتقال کے بعد لکھنؤ چلے گئے، اور آتش کے شاگرد ہوگئے۔ ان کی خواہش کے مطابق رند تخلص اختیار کیا۔ رند نے وفا کا سارا کلام دوستوں کی موجودگی میں کنویں میں ڈال دیا اور آتشؔ کی پیروی میں اپنا مزاج شامل کرکے نئے طرز میں شاعری کرنے لگے۔رند ایک خوبصورت، عاشق مزاج اور دولت مند رئیس تھے۔ انھوں نے رندانہ زندگی بسر کی۔ آخر عمر میں تائب ہوگئے تھے۔ مقام مقدسہ کی زیارت کو روانہ ہوئے، مگر بمبئی میں ۱۸۵۷ء میں فوت ہوگئے۔ ایک کلیات ان کی یادگار ہے جس میں دو دیوان شامل ہیں۔ایک دیوان’’گل دستہ عشق‘‘ اور دوسرا دیوان غیر مکمل۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
بولیے