- کتاب فہرست 180745
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1989
ڈرامہ923 تعلیم347 مضامين و خاكه1375 قصہ / داستان1655 صحت108 تاریخ3343طنز و مزاح603 صحافت201 زبان و ادب1140
خطوط725 طرز زندگی30 طب975 تحریکات268 ناول4282 سیاسی349 مذہبیات4770 تحقیق و تنقید6699افسانہ2672 خاکے/ قلمی چہرے237 سماجی مسائل111 تصوف2017نصابی کتاب440 ترجمہ4189-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار70
- دیوان1254
- دوہا50
- رزمیہ99
- شرح186
- گیت63
- غزل1268
- ہائیکو11
- حمد60
- مزاحیہ31
- انتخاب1583
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4880
- مرثیہ386
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت591
- نظم1211
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ179
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی264
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ75
- واسوخت24
ذوالفقار احمد تابش
اشعار 6
پیڑوں کی گھنی چھاؤں اور چیت کی حدت تھی
اور ایسے بھٹکنے میں انجان سی لذت تھی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
یہ در و دیوار پر بے نام سے چپ چاپ سائے
پھولوں رستوں اور بچوں کی حفاظت چاہتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
کس کا چہرہ ڈھونڈا دھوپ اور چھاؤں میں
اور خوابوں میں رنگ بھرے تو کس کے لیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
یہ نقش خوش نما دراصل نقش عاجزی ہے
کہ اصل حسن تو اندیشۂ بہزاد میں ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
وہ سانحہ ہوا تھا کہ بس دل دہل گئے!
اک شب میں سارے شہر کے چہرے بدل گئے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
غزل 9
کتاب 16
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1989
-
