Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Majrooh Sultanpuri's Photo'

مجروح سلطانپوری

1919 - 2000 | ممبئی, انڈیا

ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز

ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز

مجروح سلطانپوری

غزل 53

اشعار 44

روک سکتا ہمیں زندان بلا کیا مجروحؔ

ہم تو آواز ہیں دیوار سے چھن جاتے ہیں

شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی

کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا

  • شیئر کیجیے

غم حیات نے آوارہ کر دیا ورنہ

تھی آرزو کہ ترے در پہ صبح و شام کریں

مجھے یہ فکر سب کی پیاس اپنی پیاس ہے ساقی

تجھے یہ ضد کہ خالی ہے مرا پیمانہ برسوں سے

  • شیئر کیجیے

میں کہ ایک محنت کش میں کہ تیرگی دشمن

صبح نو عبارت ہے میرے مسکرانے سے

لوری 1

 

گیت 6

فلمی گیت 10

کتاب 23

تصویری شاعری 14

ویڈیو 27

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
Mana shab-e-gham subh ki mehram to nahin hai

مجروح سلطانپوری

آ ہی جائے_گی سحر مطلع_امکاں تو کھلا

مجروح سلطانپوری

بہ_نام_کوچۂ_دل_دار گل برسے کہ سنگ آئے

مجروح سلطانپوری

جلا کے مشعل_جاں ہم جنوں_صفات چلے

مجروح سلطانپوری

چمن ہے مقتل_نغمہ اب اور کیا کہیے

مجروح سلطانپوری

گو رات مری صبح کی محرم تو نہیں ہے

مجروح سلطانپوری

مجھ سے کہا جبریل_جنوں نے یہ بھی وحیٔ_الٰہی ہے

مجروح سلطانپوری

ہمیں شعور_جنوں ہے کہ جس چمن میں رہے

مجروح سلطانپوری

آہ_جاں_سوز کی محرومی_تاثیر نہ دیکھ

مجروح سلطانپوری

بہ_نام_کوچۂ_دل_دار گل برسے کہ سنگ آئے

مجروح سلطانپوری

بہ_نام_کوچۂ_دل_دار گل برسے کہ سنگ آئے

مجروح سلطانپوری

جب ہوا عرفاں تو غم آرام_جاں بنتا گیا

مجروح سلطانپوری

جلا کے مشعل_جاں ہم جنوں_صفات چلے

مجروح سلطانپوری

جلا کے مشعل_جاں ہم جنوں_صفات چلے

مجروح سلطانپوری

چمن ہے مقتل_نغمہ اب اور کیا کہیے

مجروح سلطانپوری

گو رات مری صبح کی محرم تو نہیں ہے

مجروح سلطانپوری

مجھ سے کہا جبریل_جنوں نے یہ بھی وحیٔ_الٰہی ہے

مجروح سلطانپوری

ہم کو جنوں کیا سکھلاتے ہو ہم تھے پریشاں تم سے زیادہ

مجروح سلطانپوری

ہم کو جنوں کیا سکھلاتے ہو ہم تھے پریشاں تم سے زیادہ

مجروح سلطانپوری

ہم ہیں متاع_کوچہ_و_بازار کی طرح

مجروح سلطانپوری

ہمیں شعور_جنوں ہے کہ جس چمن میں رہے

مجروح سلطانپوری

ہمیں شعور_جنوں ہے کہ جس چمن میں رہے

مجروح سلطانپوری

آڈیو 51

آ نکل کے میداں میں دو_رخی کے خانے سے

آ نکل کے میداں میں دو_رخی کے خانے سے

آ ہی جائے_گی سحر مطلع_امکاں تو کھلا

Recitation

متعلقہ بلاگ

 

متعلقہ شعرا

"ممبئی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے