Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

شاعری کا انتخاب

غزلیں

غزل اردو اور فارسی شاعری میں تخلیقی اظہار کا ایک اہم ذریعہ رہی ہے، اردو شاعری کا بیشتر سرمایہ اسی صنف میں ہے۔ غزل کی صنف کو اس کی خصوصیات کی بنا پر ہندی زبان کے شاعروں نے بھی اپنے اظہار کا ذریعہ بنایا اور اس کے موضوعات وڈکشن میں نئ طرح کی تبدیلیاں کیں۔ ہندی غزل کا ہم جو یہ انتخاب پیش کر رہے ہیں اس میں دیکھنے کی بات یہ ہے کہ غزل کس طرح اپنی فارسی رسمیات سے نکل کر خالص ہندوستانی رنگ وروپ کے ساتھ سامنے آئی ہے ۔

تمام

گوشۂ اطفال

بچوں کیلئے لکھے جانے والے ادب کا بنیادی مقصد ان کی تربیت ہوتا ہے، یہ تربیت زندگی میں تہذیب اور اخلاق کی سطح پر بھی ہوتی ہے اور زبان وادب سے آشنائی کی سطح پر بھی ۔ بچوں کیلئے کی گئی شاعری پر مشتمل ہمارا یہ انتخاب ایک ایسی ہی تربیت گاہ ہے جہاں بچوں کے ساتھ مکالمہ انہیں کی نفسیات ،انہیں کی زبان اور انہیں کے پسندیدہ طور طریقوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔

تمام
بولیے