Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Zahid Azeem Zahid's Photo'

زاہد عظیم زاہد

1967 | برطانیہ

زاہد عظیم زاہد

غزل 6

نظم 6

اشعار 6

کچھ دیر میرے گھر سے بہاریں خفا رہیں

لیکن مجھے گلاب کوئی بھیجتا رہا

  • شیئر کیجیے

اب مانگنے پہ چھاؤں بھی دیتے نہیں مجھے

پودے جو اپنے خون سے میں سینچتا رہا

  • شیئر کیجیے

جو کہتا تھا ترے بن مر رہا ہوں

وہ کیسے جی رہا ہے سوچتا ہوں

  • شیئر کیجیے

میں ہوں اک شخص کہ ہے عام کتابوں جیسا

تو ہے مشہور بہت بانگ درا کی صورت

  • شیئر کیجیے

کانٹوں میں قید پھول سے گرنے سے پیشتر

شبنم کا قطرہ دیر تلک کانپتا رہا

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے