Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mirza Hadi Ruswa's Photo'

مرزا ہادی رسوا

1858 - 1931 | لکھنؤ, انڈیا

اردو کے ممتاز ناول نگار اور شاعر، اپنے شاہکار ناول ’’امراؤ جان ادا‘‘ کے لیے معروف جو لکھنؤ کی زوال آمادہ تہذیب اور معاشرت کی جیتی جاگتی تصویر پیش کرتا ہے

اردو کے ممتاز ناول نگار اور شاعر، اپنے شاہکار ناول ’’امراؤ جان ادا‘‘ کے لیے معروف جو لکھنؤ کی زوال آمادہ تہذیب اور معاشرت کی جیتی جاگتی تصویر پیش کرتا ہے

مرزا ہادی رسوا

غزل 3

 

اشعار 31

دلی چھٹی تھی پہلے اب لکھنؤ بھی چھوڑیں

دو شہر تھے یہ اپنے دونوں تباہ نکلے

  • شیئر کیجیے

ٹلنا تھا میرے پاس سے اے کاہلی تجھے

کمبخت تو تو آ کے یہیں ڈھیر ہو گئی

  • شیئر کیجیے

کیا کہوں تجھ سے محبت وہ بلا ہے ہمدم

مجھ کو عبرت نہ ہوئی غیر کے مر جانے سے

  • شیئر کیجیے

مرنے کے دن قریب ہیں شاید کہ اے حیات

تجھ سے طبیعت اپنی بہت سیر ہو گئی

  • شیئر کیجیے

ہنس کے کہتا ہے مصور سے وہ غارت گر ہوش

جیسی صورت ہے مری ویسی ہی تصویر بھی ہو

  • شیئر کیجیے

کتاب 42

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے