Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Meer Hasan's Photo'

میر حسن

1717 - 1786 | لکھنؤ, انڈیا

انتہائی مقبول و ممتاز شاعر، مثنوی ’سحر البیان‘ کے خالق، اہم تصانیف میں غزلوں کا دیوان اور ’تذکرۂ شعرائے اردو‘ شامل ہیں، جو فارسی زبان میں اردو شعرا کا سوانحی تذکرہ ہے

انتہائی مقبول و ممتاز شاعر، مثنوی ’سحر البیان‘ کے خالق، اہم تصانیف میں غزلوں کا دیوان اور ’تذکرۂ شعرائے اردو‘ شامل ہیں، جو فارسی زبان میں اردو شعرا کا سوانحی تذکرہ ہے

میر حسن

غزل 95

اشعار 110

سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں

گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں

  • شیئر کیجیے

دوستی کس سے نہ تھی کس سے مجھے پیار نہ تھا

جب برے وقت پہ دیکھا تو کوئی یار نہ تھا

  • شیئر کیجیے

جو کوئی آوے ہے نزدیک ہی بیٹھے ہے ترے

ہم کہاں تک ترے پہلو سے سرکتے جاویں

آساں نہ سمجھیو تم نخوت سے پاک ہونا

اک عمر کھو کے ہم نے سیکھا ہے خاک ہونا

  • شیئر کیجیے

آشنا بے وفا نہیں ہوتا

بے وفا آشنا نہیں ہوتا

  • شیئر کیجیے

رباعی 4

 

نعت 1

 

مثنوی 1

 

کتاب 39

تصویری شاعری 5

 

"لکھنؤ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے