بیدل عظیم آبادی
غزل 18
اشعار 2
تم جفا پر بھی تو نہیں قائم
ہم وفا عمر بھر کریں کیوں کر
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
عقل کہتی ہے نہ جا کوچۂ قاتل کی طرف
سرفروشی کی ہوس کہتی ہے چل کیا ہوگا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے