Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Anam Zami's Photo'

انعم ظامی

1999 | لاہور, پاکستان

پاکستان سے تعلق رکھنے والی نئی نسل کی نمائندہ شاعرہ، نوجوانوں میں بے پناہ مقبولیت کی حامل

پاکستان سے تعلق رکھنے والی نئی نسل کی نمائندہ شاعرہ، نوجوانوں میں بے پناہ مقبولیت کی حامل

انعم ظامی

غزل 19

نظم 1

 

اشعار 13

میری سانسیں بھی ٹھہر جائیں قدم کیا ہیں حضور

آپ اک بار صدا تو ہمیں دے کر دیکھیں

  • شیئر کیجیے

گل فروشوں کے بچے گرمی میں

ہائے افسوس بھوکے سوتے ہیں

  • شیئر کیجیے

کیا خبر تھی کہ مسکرانے میں

اتنا ہونٹوں کو کھینچنا ہوگا

  • شیئر کیجیے

دھوکے کھا کے سیکھا ہے

دھوکا کیسے دینا ہے

  • شیئر کیجیے

ہاتھ کو زخم لگا پھول کی خواہش کے سبب

اس کا کانٹوں پہ نہ الزام لگائے کوئی

  • شیئر کیجیے

قطعہ 12

Recitation

بولیے