Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایران کے شاعر اور ادیب

کل: 42

صائب تبریزی گیارہویں صدی ہجری کا مشہور غزل گو شاعر ہے۔ صفوی حکمرانوں کے یہاں ملک الشعراء کا خطاب حاصل کردہ۔ صائب تبریزی کو سبک ہندی کا بادشاہ شاعر بھی کہا جاتا ہے۔ وہ ایران سے ہندوستان مہاجرت کرکے کئی سال تک ہندوستان میں سکونت پذیر رہے اس کے بعد مکہ کا سفر کیا اور ایران لوٹ گئے۔ ان کی غزلوں میں فکر و تخیل پرواز کی بلا کی گیرائی و گہرائی نظر آتی ہے۔ اپنی تک گوئی اور سبک ہندی کی وجہ سے پوری دنیا میں جانے جاتے ہیں۔

بو علی سینا کا مکمل نام علی الحسین بن عبد اللہ بن الحسن بن علی بن سینا (980ء تا 1037ء) ہے، جو دنیائے اسلام کے ممتاز طبیب اور فلسفی ہیں۔ ابن سینا یا ابی سینا فارس کے رہنے والے ایک جامع العلوم شخص تھے جنھیں اسلام کے سنہری دور کے سب سے اہم مفکرین اور ادیبوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

ایران میں مقیم معروف پاکستانی شاعر

ماڈرنسٹ فارسی شاعر اور فیمینسٹ مصنفہ۔

کرمانشاہ میں پیدا ہونے والے مزدور اور شاعر، جو ایران کے محنت کش طبقے کی حقیقتوں کو آواز دینے کے لئے جانے جاتے ہیں۔

ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-

ایران کے مشہور صوفی اور مولانا روم کے روحانی استاد تھے۔ روایت ہے کہ شمس تبریزی نے مولانا روم کو قونیہ میں چالیس دن خلوت میں تعلیم دی اور دمشق روانہ ہو گئے۔ان کے مقبرے کو یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورثہ کے لیے نامزد کیا ہے۔

عمر خیام

1048 - 1131

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے