جون پور کے شاعر اور ادیب
کل: 41
وسیم حیدر ہاشمی
1955
معاشرے کے حساس مسائل کو اپنی کہانیوں کا موضوع بنانے والے اہم فن کار۔ بچوں کے لیے بھی دلچسپ کہانیاں لکھیں
وامق جونپوری
1909 - 1998
ممتاز ترقی پسند شاعر، اپنی نظم ’بھوکا بنگال کے لیے مشہور