اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 2631
- سکونت : فیض آباد
برجیس طلعت نظامی
- پیدائش : امروہہ
- سکونت : واشنگٹن ڈی سی
- وفات : واشنگٹن ڈی سی
بورس سوبوروف
بوم میرٹھی
طنز و مزاح کے نامور شاعر، بے انتہا مقبول، سادہ اور رواں زبان میں خوبصورت مزاحیہ غزلیں کہیں
بسمل الہ آبادی
- پیدائش : الہٰ آباد
- سکونت : الہٰ آباد
- وفات : الہٰ آباد
نوح ناروی کے شاگرد، شاعری میں عوامی روز مرہ کو جگہ دی، غزلوں کے ساتھ اہم مذہبی اور ملی شخصیات پر نظمیں لکھیں
بسمل آغائی
- پیدائش : اکبرآباد
- سکونت : حیدر آباد
بسمل اعظمی
بشیشر پردیپ
- سکونت : لکھنؤ
- سکونت : رام پور
بلقیس جمال بریلوی
- پیدائش : رائے بریلی
- وفات : رائے بریلی
بلال سہارن پوری
بھاویش راجپوت
- پیدائش : لکھنؤ
بھارتیندو ہریش چندر
ہندی کی تجدید نو کے مبلغ ، کلاسکی طرز میں اپنی اردو غزل گوئی کے لیے مشہور
- سکونت : آگرہ
بھارت بھوشن پنت
ہندوستان میں ہم عصر غزل کے ممتاز شاعر
بے نظیر شاہ وارثی
- پیدائش : الہٰ آباد
- وفات : حیدر آباد
بیخود موہانی
ممتاز شاعر، مصنف اور شارح۔ غالب کے کلام کی شرح کے لیے مشہور۔ ’گنجینۂ تحقیق‘ کے نام سے شاعری پر تنقیدی مضامین کی کتاب بھی شائع ہوئی
بیخود بدایونی
نامور کلاسیکی شاعر، داغ دہلوی کے شاگرد، مجسٹریٹ کے عہدے پر فائز رہے
بیکل اتساہی
ممتاز مقبول شاعر جنہیں ’اتساہی‘ کا تخلص جواہر لال نہرو نے دیا تھا۔ اردو شاعری کو ہندی سے قریب لانے کے لئے معروف
بہزاد لکھنوی
ان کی مشہور غزل ’ اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ‘ کو بہت سے گلوکاروں نے آواز دی ہے
بیگم سلطانہ ذاکر ادا
بیگم لکھنوی
بیدل حیدری
معاشرتی ناہمواری، غربت اور نابرابری جیسے مسائل کو شاعری کا موضوع بنانے والے شاعر
بیدم شاہ وارثی
صوفی شاعر ، حمد ونعت کی شاعری کے لئے معروف
بزمی بھارتی
بزمی انصاری
- پیدائش : غازی پور
بزم انصاری
بیان میرٹھی
داغ کے ہم عصر، اردو اور فارسی میں شاعری کی، جدید شاعری کی تحریک سے متاثر ہوکر نیے انداز کی نظمیں بھی لکھیں
باون بہاری لال ماتھر شاد
بشیر فاروقی
بشیر فاروق
بشیشر پردیب
بشیر درانی
- پیدائش : جہانگیرآباد
- سکونت : کراچی
بسنت لکھنوی
برقی اعظمی
دلی میں مقیم پرگو شاعر، آل انڈیا ریڈیو کی فارسی سروس سے وابستہ رہے
برق آشیانوی
- پیدائش : سکندرآباد
بقا اللہ بقاؔ
- پیدائش : آگرہ
میر و سودا کے متنازعہ ہم عصرجو دونوں شعرا کی تنقید اور نکتہ چینی کے شکار ہوئے
باقر نقوی
- پیدائش : الہٰ آباد
- سکونت : لندن
نامور شاعر،افسانہ نگار، مصنف اور مترجم۔ جدید سائنسی موضوعات پر کتابیں لکھیں اور عالمی ادب سے بے شمار ترجمے کیے
بانو طاہرہ سعید
- پیدائش : آگرہ
- سکونت : حیدر آباد