لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
آج کا لفظ
شائستہ
- shaa.ista
- शाइस्ता
معنی
باادب، باتمیز، معقول، بااخلاق، مہذب محترم، معزز
مایوس نہ ہو بے رخیٔ چشم جہاں سے
شائستہ احساس کوئی کام کیے جا
"تلخابۂ غم خندہ جبیں ہو کے پئے جا" انور صابری کی غزل سے